نظر بٹو

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - سیاہ داغ وغیرہ جو نظریہ سے بچانے کے لیے لگایا جائے، نظر وٹو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - سیاہ داغ وغیرہ جو نظریہ سے بچانے کے لیے لگایا جائے، نظر وٹو۔